تونسہ شریف میں انسانیت شرما گئی

Loading the player...
Loading the player...

درجنوں بچوں سے بد فعلی کا انکشاف !!

ملزم عدنان ظفربزدار منگڑوٹھہ شرقی کا رہائشی کم عمر بچوں کی وڈیو بنا کر بلیک میل کرتا رہا.
پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی



Write your comments here!