چھوٹا سا بچہ ھے صحافت کا شاعری کا اور نعت خوانی کا شوق ھے

چھوٹا سا بچہ ھے صحافت کا شاعری کا اور نعت خوانی کا شوق ھے میری طرح دھکے بہت کھاۓ۔ لیکن بات اندر کی کرتا ھے ۔ اندر کی بات اثر رکھتی ھے اس میں ملاوٹ نہیں ھوتی ۔ اج اس نے پھر کسی ایسا جواب دیا کہ مارکہ اب سب چپ ہیں ۔ أللہ کے بندے اپنی چھوڑو خدمت کا کام کرو۔ خدمت میں سب کچھ رکھا ھے پروٹوکول کو زمین دوز کر دو۔ اپ لوگ خدمت کرنا شروع کردو لوگ اپ کی عزت اور خدمت کرنا شروع کر دیں گے۔ اپ اللہ کا ذکر اس کی مخلوق سے محبت اور اسکا بھلہ شروع کردو اللہ پاک اپ کا بھلہ شروع کردے گا۔ اپ لوگوں کی عزت کے محافظ بن جاٶ اللہ پاک اپ کی عزت کا محافظ ہوگا اپ لوگوں کو کھلانا شروع کر دو اللہ پاک اپ کی بھوک مٹا دے گا۔ اپ لالچ کو چھوڑ دو دنیا کی دولت بانٹتے پھرو گے



Write your comments here!